
حج ویزے کے علاوہ مکہ میں ہوٹل بکنگ نہ کی جائے، سعودی وزارت سیاحت
یہ احکامات عازمین حج کو سہولت فراہم کرنے کی غرض سے صادر کیے گئے ہیں،بیان
جمعہ 25 اپریل 2025 11:40

(جاری ہے)
عرب ٹی وی کے مطابق 29 اپریل 2025 سے حج سیزن کے باقاعدہ آغاز پر وزارت سیاحت نے تمام ٹور آپریٹرز کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ ایسے غیرملکی جن کے پاس مکہ پرمٹہے یا حج ویزے پر آنے والے عازمین کے علاوہ کسی کے لیے بھی مکہ مکرمہ کے کسی ہوٹل میں ٹھہرنے کی بکنگ نہ کی جائے بصورت دیگر خلاف ورزی ریکارڈ ہونے پر ادارہ اس کا ذمہ دار قرار پائے گا۔
وزارتِ داخلہ کی جانب سے یہ احکامات بیرون مملکت سے آنے والے عازمین حج کو سہولت فراہم کرنے کی غرض سے صادر کیے گئے ہیں تاکہ شہرِ مکہ میں غیر ضروری ازدحام نہ ہو اور عازمین آرام و سکون سے زیادہ سے زیادہ وقت عبادت میں گزار سکیں ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
عمان نے بینک کے ذریعے رقم ٹرانسفر کرنے کے قوانین میں تبدیلی کردی
-
غزہ ، امریکی کنٹریکٹرزکا بھوک سے نڈھال فلسطینیوں پرگولیاں چلانے کا انکشاف
-
بنگلہ دیش ، عدالت نے مفرور وزیر اعظم حسینہ واجد کو چھ ماہ قید کی سزا سنا دی
-
ایران پر ایٹم بم کے تبصرے کے بعد ہیروشیما کے میئرکی ٹرمپ کو دورے کی دعوت
-
امریکا آنے والوں کیلئے نئی وارننگ،ویزا اور گرین کارڈ منسوخی کا نیا قانون نافذ
-
سعودی عرب نے ایرانی حجاج کی واپسی کا عمل مکمل کر لیا
-
سعودی پٹرولیم کمپنی آرامکو کا ایل پی جی اور کیروسین آئل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
موت کے بعد دوبارہ جنم لینے کا ارادہ رکھتا ہوں،دلائی لامہ
-
اننت امبانی ریلائنس انڈسٹریز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے لئے ضروری شرائط پر اتفاق کر لیاہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
-
بھارت،پولیس نے ممبئی کی 1500مساجد سے لائوڈ اسپیکر ہٹا دیئے
-
ایلون مسک کو امریکہ سے ملک بدر کیا جا سکتا ہے، ٹرمپ کی دھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.