
عالمی سطح پرمؤثرتجارتی رابطوں کیلئے صنعتی، کاروباری اور برآمدی اداروں کواپنی کمیونیکیشن سکلز کو مزید بڑھانا ہوگا،قیصر شمس
جمعہ 25 اپریل 2025 13:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اگر مارکیٹنگ اور بزنس ایڈمنسٹریشن کی جانب توجہ دی جائے تو اس کے بہتر نتائج حاصل کئے جاسکتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ دنیا کی روایتی تجارت ای کامرس میں تبدیل ہو گئی ہے لہٰذا پاکستان میں بھی کاروبار کو آئی ٹی سے آراستہ کئے بغیر ترقی ممکن نہیں۔
انہوں نے بتایاکہ دنیا بھر میں سالانہ 1.5 بلین ڈالر کی آن لائن بینکاری ہو رہی ہے جبکہ سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ کے ذریعے مصنوعات کی مارکیٹنگ کرکے ان کی طلب اور رسد کو بڑھایا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ اس وقت دنیاکی کل 7 بلین آبادی میں سے انٹرنیٹ صارفین کی تعداد 2.4 بلین جبکہ موبائل صارفین کی تعداد 5 بلین کے قریب ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیامیں انٹرنیٹ کی فائیو جی ٹیکنالوجی استعمال ہو رہی ہے چنانچہ جدید ٹیکنالوجی کو استعمال میں لا کر کاروبار کو فروغ دیا جا سکتا ہے۔انہوں نے کہاکہ انفارمیشن کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے بے شمار سوفٹ وئیرز کی مدد سے کاروبار کو جدید خطوط پر استوار کیا جاسکتا ہے جس سے نہ صرف سرمایہ کی بچت بلکہ کم ہیومن ریسورس سے زیادہ پیداوار بھی ممکن ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
-
صدرایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کا شرح سود میں 4فیصد کرنے کمی کا مطالبہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 22روپے کلو اضافہ
-
وفاقی بجٹ کے بعد چینی و برطانوی گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ، نئی قیمتیں جاری
-
آئی سی سی آئی-پی اے ایف ہسپتال کا بزنس کمیونٹی کی فلاح و بہبود کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق
-
ترسیلات زر میں اضافے سے 28 ارب ڈالر ٹریڈ ڈیفیسٹ ختم ہوا، میاں زاہد حسین
-
اوگرا نے جون 2025ء کے لئے آر ایل این جی کی قیمتوں کا تعین کر کے قیمتوں میں کمی کر دی
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,600 روپے اضافہ
-
سعودی کمپنی آرامکو نے تیل و گیس کمپنی ''گو'' کے 40 فیصد حصص حاصل کرلئے
-
آٹو موبائلز کی فروخت میں مئی کے دوران 35 فیصد، جاری مالی سال میں 39 فیصد اضافہ ہوا،پاما
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.