
بگ باس میں شرکت کی پیشکش ہوئی ،منع کردیاتھا،صباحت بخاری کاانکشاف
حقیقت سے واقف ہوں تو پھر ایسی جگہ جا کر کام کرنے کا کیا فائدہ جہاں بے عزتی ہی مقدر بنے، ادکارہ کی پروگرام میں گفتگو
ہفتہ 26 اپریل 2025 11:15
(جاری ہے)
میزبان نے سوال کیا کہ اب تک کس کس کی پیشکش کو انکار کیا جس پر انہوں نے کہا کہ ایسی بڑی پیشکش آج تک نہیں ہوئی اب حال ہی میں کہا گیا کہ بطور اداکارہ بھارت آئیں، تاہم ماضی میں بعض شوز کی آفر ہوئیں۔
اداکارہ کے جواب پر میزبان نے سوال کیا کہ کیا آپ کو بگ باس کی آفر ہوئی تھی جس پر انہوں نے جواب دیا کہ یہ میرے لیے ممکن نہیں تھا جس پر میزبان نے سوال کیا کہ کیا آپ بگ باس میں 3مہینے وہاں رہ لیتیں جس پر انہوں نے کہا کہ اگر آپ عزت کے ساتھ بلا رہے ہیں اور عزت کے ساتھ رکھ رہے ہیں تو کیوں نہیں رہ سکتی، لیکن ماضی کی مثالوں کو دیکھتے ہوئے میں نے عزت سے منع کردیا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم اور گلوکارہ ریشم فیض بھٹہ کا نیا گانا ”ٹربو“ ریلیز
-
عاصم اظہرسے بریک اپ کے بعد ماڈل میرب کی گلوکارحاوی سے تعلق کی افواہیں
-
فلم کی کامیابی نے مجھے باہر نکلنے اور عوام کے درمیان ہونے کا اعتماد دیا،ہمایوں سعید
-
ریکھا میری اچھی پرفارمنس کی وجہ سے مجھے فلموں سے نکلوا دیتی تھیں، ارونا ایرانی
-
محبت الفاظ کی محتاج نہیں ہوتی، اداکارہ فضیلہ قاضی
-
اداکاروہاج علی نے بیٹی کے لیے خوبصورت شاعری شیئر کردی
-
فلم لوگرو نے باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے
-
نامورکمپیئر، اداکار، شاعرطارق عزیزکو دنیا سے رخصت ہوئے 5 برس بیت گئے
-
مومن ثاقب کانز لائنز 2025 میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے پہلے ٹک ٹاک کانٹنٹ کری ایٹر بن گئے
-
ہانیہ عامر کو شوبز میں،میں نے متعارف کرایا، حریم فاروق کا انکشاف
-
طلحہ انجم نے مداح کو بالوں سے پکڑ کر اسٹیج پر گھسیٹ لیا، ویڈیو وائرل
-
شوہرامیرہونا چاہیے، بے وفا بھی ہوتو کوئی اعتراض نہیں، کومل میر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.