مس صباء اصغر علی ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ تعینات

ہفتہ 26 اپریل 2025 13:55

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2025ء) پنجاب حکومت نے گریڈ 19کی افسر مس صباء اصغر علی کو خالی آسامی پر ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ تعینات کر دیا ۔

(جاری ہے)

مس صباء اصغر علی کے پاس پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ میں ماحولیاتی تبدیلی کا اضافی چارج تھا ۔چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی منظوری کے بعد محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :