فیصل آباد، مسجد میں گیس لیکج کے باعث دھماکا، طالبعلم جاں بحق، 4 زخمی

ہفتہ 26 اپریل 2025 17:20

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2025ء)فیصل آباد کی مسجد میں گیس لیکیج کے باعث ہونے والے دھماکے میں ایک طالب علم جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ فیصل آباد کے علاقے سمن آباد کی ایک مسجد میں پیش آیا۔چاروں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :