
بھارتی انفلوئنسر میشا اگروال 25ویں سالگرہ سے 2 دن قبل چل بسیں
پیر 28 اپریل 2025 22:49

(جاری ہے)
میشا کے اہلِ خانہ کی جانب سے ان کی اچانک موت کی افسوسناک خبر ان کے انسٹاگرام اکاو?نٹ پر شیئر کی گئی جس نے ڈیجیٹل دنیا کو افسردہ کردیا۔
میشا کے اہلِ خانہ نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی بیٹی کی موت واقع ہو گئی ہے۔اس پوسٹ میں میشا کے لیے محبت اور دعاو?ں کی درخواست بھی کی گئی ہے۔میشا کے اہلِ خانہ نے موت کی وجوہات فی الحال ظاہر نہیں کیں۔یاد رہے کہ میشا اگروال کے انسٹاگرام پر 3 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں۔میشا اگروال حسِ مزاح پر مبنی منفرد کانٹینٹ کے سبب جانی جاتی تھیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کی فلم ’’کنگ‘‘میں دیپیکا پڈوکون کی واپسی
-
اداکارہ علیزے شاہ کا مداحوں کیساتھ نئی مشکلات کا ذکر
-
اداکار کمال احمد رضوی کا95 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
ماں نے خوف کے وقت ’یا علی مدد‘ پڑھنے کی تلقین کی، مہیش بھٹ کا انکشاف
-
علیزہ شاہ ٹرولنگ سے تنگ آگئیں، سوشل میڈیا کو خیرباد کہہ دیا
-
بالی ووڈ میں اداکاروں کی خوبصورتی کو مین کردار کیلئے منتخب کیا جاتا ہے، نوازالدین صدیقی
-
ٹک ٹاکر آیت مریم کو قتل کر نیوالاملزم گرفتار
-
شاہ رخ خان کی فلم بازیگر سے متعلق ہدایت کار کا ناقابل یقین انکشاف
-
فلم ’’لگان ‘‘میں وائس اووردینے کے لیے امیتابھ بچن تیارنہیں تھے
-
کچھ ساتھی اداکاروں کو تھپڑ مارے کیونکہ وہ اس کے مستحق تھے، بھارتی اداکارہ
-
سرکاری فنڈزغصب کرنے کے سوال پر پریتی زنٹا کا جواب
-
اداکارنواز الدین کی بھارتی فلم انڈسٹری پر شدید تنقید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.