
فلم ’’لگان ‘‘میں وائس اووردینے کے لیے امیتابھ بچن تیارنہیں تھے
فلم میں عامرخان نے مرکزی کردار ادا کیا تھا جب بیک گرائونڈ میں اس کہانی کو امیتابھ بچن بیان کر رہے ہوتے ہیں
منگل 29 اپریل 2025 13:51

(جاری ہے)
ہدایتکار نے مزید کہا کہ امیتابھ بچن نے ’’لگان‘‘دیکھی تو انہیں فلم اور اس کے بیانیے (narration style)کی سمجھ آ گئی اور پھر انہیں فلم کا حصہ بنانا آسان ہو گیا۔
یاد رہے کہ بلاک بسٹر فلم لگان میں امیتابھ بچن کی جاندار آواز نے کہانی کو نہ صرف سہارا دیا بلکہ اسے ایک لازوال کلاسک میں تبدیل کرنے میں اہم کردار بھی ادا کیا تھا۔فلم برطانوی دور کی کہانی پر مبنی ہے جس میں ایک گائوں کو دیہاتیوں کو لگان معاف کرانے کے لیے انگریز ٹیم سے کرکٹ میچ کھیلنا ہوتا ہے۔اس فلم میں عامر خان نے مرکزی کردار ادا کیا تھا جب بیک گرائونڈ میں اس کہانی کو امیتابھ بچن بیان کر رہے ہوتے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مومن ثاقب کانز لائنز 2025 میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے پہلے ٹک ٹاک کانٹنٹ کری ایٹر بن گئے
-
ہانیہ عامر کو شوبز میں،میں نے متعارف کرایا، حریم فاروق کا انکشاف
-
طلحہ انجم نے مداح کو بالوں سے پکڑ کر اسٹیج پر گھسیٹ لیا، ویڈیو وائرل
-
شوہرامیرہونا چاہیے، بے وفا بھی ہوتو کوئی اعتراض نہیں، کومل میر
-
پہلگام حملے کے دوران غدار کہا گیا، عامر خان کا شکوہ
-
اردو کو اصل پہچان دیے بغیر پاکستان ترقی نہیں کرسکتا، خلیل الرحمن قمر
-
نامورکمپیئر اداکارطارق عزیز کی چوتھی برسی کل منائی جائے گی
-
معروف اداکار خیام سرحدی کی سالگرہ منائی گئی
-
معروف سینیگالی ٹک ٹاکر خابی لیم امریکا میں گرفتار و رہا
-
پولیس کو معروف یوٹیوبر رجب بٹ کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا
-
یوٹیوبر رجب بٹ اور شریک ملزم سلمان حیدر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
رجب بٹ کے فیملی ایونٹ میں نوٹوں کی بارش، عوام برہم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.