
گلوبل ساؤتھ کی ترقیاتی ضروریات کے مطابق زیادہ اعلی معیار، کم لاگت اور پائیدار انفراسٹرکچر فنانسنگ فراہم کرنا ہوگی، چینی صدر کی نیو ڈویلپمنٹ بینک کے دورہ کے موقع پر گفتگو
منگل 29 اپریل 2025 17:10
(جاری ہے)
ترقی پذیر ممالک کو ڈیجیٹل تقسیم کو ختم کرنے اور ماحول دوست اور کاربن کے کم اخراج پر مبنی تبدیلی کو تیز کرنے میں مدد کے لئے مزید سائنس اور ٹیکنالوجی فنانس اور گرین فنانس منصوبوں کو نافذ کرنا ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی مالیاتی ڈھانچے کی اصلاحات میں گلوبل ساؤتھ کے جائز حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لئے گلوبل ساؤتھ کی آواز بلند کرنا ضروری ہے۔ دلما روسیف نے کہا کہ نیو ڈویلپمنٹ بینک ترقی پذیر ممالک اور ابھرتی ہوئی مارکیٹ کے ممالک کی ترقی میں فعال کردار ادا کرے گا۔ یک طرفہ تحفظ اور خود پسندی بین الاقوامی قوانین کے اختیار کو ختم کرتی ہے ،صنعتی اور سپلائی چین کے استحکام کو کمزور کرتی ہے۔ چینی حکومت گلوبل ساؤتھ کے مفادات کا مضبوطی سے تحفظ کرتے ہوئے کثیرالجہتی اقدامات کی حمایت کرتی ہے اور بین الاقوامی انصاف کا مضبوطی سے دفاع کرتی ہے، جو عالمی برادری کے لئے ایک مثال ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مودی سرکار پہلگام کال فلیگ آپریشن کی ناکامی پر بوکھلاہٹ کا شکار
-
پہلگام فالس فلیگ کے بعد مودی سرکار خوف و ہراس میں مبتلا
-
متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں کی کینیڈا کے وزیر اعظم کو کامیابی پر مبارکباد
-
سعودی عرب کا غیر قانونی حجاج اور سہولتکاروں کیلئے سخت سزاؤں کا اعلان
-
اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے، 5 بچوں سمیت 44 فلسطینی شہید
-
روس نے یوکرین میں 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان کردیا
-
اسرائیل لائیوٹی وی پرغزہ میں نسل کشی کا ارتکاب کررہا ہے،ایمنسٹی انٹرنیشنل
-
کشیدگی میں کمی کیلئے پاکستان، بھارت کے کسی بھی اقدام کی حمایت کریں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت، پہلی مسلم خاتون مہاراشٹر ریاست کی آئی اے ایس افسر بننے میں کامیاب
-
انتخابات، لبرل پارٹی نے کامیابی کا اعلان کردیا
-
یوکرین تنازعہ جاری رہا تو ایٹمی جنگ میں تبدیل ہوسکتا ہے ، امریکا
-
پاکستان کا عالمی برادری سے جموں و کشمیر میں لوگوں بھارتی ریاستی دہشت گردی اور مجرمانہ جبر کو روکنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.