اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی اہلیہ کی سرگوشی سے ہنگامہ برپا ، خفیہ عدد زبان پر آ گیا

بدھ 30 اپریل 2025 17:10

تل ابیب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2025ء)اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو کی اہلیہ، سارہ نیتن یاہو کی جانب سے ایک تقریب کے دوران کی گئی سرگوشی نے ملک میں شدید تنازع اور بحث چھیڑ دی ہے۔

(جاری ہے)

اس لیے کہ خاتون اول کے الفاظ سے معلوم ہوا کہ غزہ میں زندہ اسرائیلی قیدیوں کی اصل تعداد، حکومتی بیانات سے کم ہو سکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بنیامین نیتن یاہو "اسرائیل میں دہشت گردانہ حملوں کے شہدا کا قومی دن" کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے اور انھوں نے کہا کہ "غزہ میں اب بھی 24 مغوی زندہ ہیں"۔

متعلقہ عنوان :