
فیصل آباد، ریسکیو 1122 نے ماہ اپریل کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ جاری ،13533 افراد کو مدد فراہم
جمعرات 1 مئی 2025 14:16
(جاری ہے)
گندم کی فصل میں آگ لگنے کے حوالے سے ترجمان نے بتایا کہ حالیہ دنوں میں گندم کی فصل میں آگ لگنے کے واقعات میں نمایاں آضافہ ہوا ہے۔
ماہِ اپریل میں 50 سے زائد گندم کے کھیتوں میں آگ لگنے کے واقعات پیش آئے ریسکیو فائر فائٹرز نے بروقت موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پاتے ہوئے سینکڑوں ایکڑ رقبے کو محفوظ بنایااورآگ کو مزید پھیلنے سے روکا۔ ترجمان نے کہا کہ احتیاطی تدابیر اختیار نہ کرنے کی صورت میں گندم میں لگنے والی آگ سے فصلوں اور معاش کو کافی نقصان پہنچ سکتا ہے۔ خدانخواستہ آگ لگنے کی صورت میں فوری ریسکیو 1122 ایمرجنسی ہیلپ لائن پر کال کریں۔ کسانوں کو چاہیے کہ جب فصل پک کر تیار ہو جائے تو فصل کے قریب سگریٹ اور حقہ نوشی سے مکمل اجتناب کیا جائے۔ زرعی آلات اور مشینری کی باقاعدگی سے مرمت کروائی جائے تاکہ کسی قسم کی سپارکنگ سے بچا جائے۔ کسان احتیاطی تدابیر اختیار کرنے سے گندم کی فصل میں آگ لگنے کے خطرے کو نمایاں طور پر کم کر سکتے ہیں اور اپنی فصلوں، املاک اور معاش کی حفاظت کر سکتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.