ذ*ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر لورالائی کی یوم مزدور کے حوالے سے ریلی کا انعقاد

جمعرات 1 مئی 2025 20:25

ًلورالائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 مئی2025ء) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر لورالائی کی یوم مزدور کے حوالے سے ایک ریلی منعقد کیا گیا ہے گورنمنٹ بوائز ٹان ہائی سکول سے شروع ہوا ریلی شہر سے کے مختلف سڑکوں سے ہوئے سے ہوتا ہوے واپس گورنمنٹ ٹان ہائی سکول میں پر جلسے کی شکل اختیار کی بچوں نے پلے کارڈ اور بینر اٹھا رکھے تھے اور اس شاندار تقریب سے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر لورالائی محمد مدثر۔

گورنمنٹ بوائز ٹان ہائی سکول کے پرنسپل روزی خان صاحب۔گورنمنٹ مڈل سکول گنوخان کے ہیڈ ماسٹر حاجی امیر محمد خان۔

(جاری ہے)

گورنمنٹ وائز مڈل سکول سیون لائن کے ہیڈ ماسٹر جعفر خان ناصر صاحب حاجی عبدالخالق ناصر صاحب اور دیگر نے خطاب کیا اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر محمد مدثر خان نے اپنے خطاب میں کہا آج کا دن بہت بڑا دن ہے مزدوروں بڑی قربانی دی ہے اس دن حاصل کیا ملک کی طرح انہوں نے کہا ملک کی ترقی اورخوشحالی کے لیے مزدوروں کا بہت اہم کردار ہے ہمیں ان مزدوروں کا خیال کرنا چاہیے آج کا یہ دن پوری دنیا میں منایا جا رہا ہے ہمیں اس دن کا منانے کا مقصد صرف اور صرف ان مزدوروں کی قدر کرنی چاہیے انہوں نے کہا کسی ملک اور معاشرے کی ترقی میں مزدوروں کا اہم کردار ہے اس تقریب سے حاجی روزی خان حاجی امیر محمدخان حاجی عبدالخالق ناصر جعفر خان نے بھی خطاب کیا انہوں نے بھی یوم مزدور کے حوالے سے مناسبت سے دن پر روشنی ڈالی اور کہا محنت کش کا عالمی دن محنت کش ہاتھوں ہاتھوں سلام پیش کرنے کا دن ہے وہ دن رات محنت کر کے ہمارے کل کو روشن بناتے ہیں یوم مزدور نے ہمیں سکھاتا ہے کہ ہمیں کوئی کام چھوڑنا نہیں ہوتا اور ہر مزدور کا عزت کا اقدار ہے۔

متعلقہ عنوان :