
نئے تعینات ڈی پی او سوات محمد عمر خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
جمعہ 2 مئی 2025 21:26
(جاری ہے)
جس میں کوتاہی یا غفلت ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دینا ہماری اولین ترجیح ہوگی۔ تمام افسران مقامی معززین اور پی ایل سیز کے ساتھ باقاعدہ ملاقاتیں کریں، کیونکہ عوام کے تعاون کے بغیر امن کی فضا کو مزید بہتر بنانا ممکن نہیں ہے۔ شہدائے پولیس کے حوالے سے انہوں نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ جو اہلکار امن کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر چکے ہیں، ان کے اہل خانہ کے ساتھ خصوصی شفقت کا برتاؤ کیا جائے اور ان کے مسائل کو فوری طور پر حل کیا جائے۔ منشیات کے خلاف کارروائی کے بارے میں ڈی پی او نے واضح ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ منشیات فروشوں کے خلاف کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی اور ہم اپنے نوجوانوں کو اس لعنت سے بچانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کریں گے۔نے تعینات ڈی پی او سوات محمد عمر خان اپنے عہدے کا چارج سنبھالتے ہی پولیس اور عوام کے درمیان اعتماد کو مضبوط بنانے، انصاف کی فوری فراہمی اور عوامی مسائل کے حل کو یقینی بنانے کا عزم ظاہر کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بھارت کی دوغلی سفارتکاری، شنگھائی تعاون کانفرنس میں ایران کا ساتھ دینے سے انکار
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کا صنعتی اور مائنز ورکرز کے بچوں کیلئے اعلی تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم کا اعلان
-
راولپنڈی میں پیکا ایکٹ کے تحت 10 سے 15 وکلاء کیخلاف مقدمہ درج
-
ایران اسرائیل کشیدگی، صرف 2 دن میں دنیا بھر کی 6 ہزار پروازیں منسوخ
-
وفاق نے تمام ترقیاتی منصوبے سندھ کو واپس نہ کیے تو پیپلزپارٹی بجٹ کی حمایت نہیں کرے گی، مراد علی شاہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق کمیٹی تشکیل، کمیٹی ہفتہ وار بنیاد پر اپنی سفارشات وزیراعظم کو پیش کرے گی
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.