باغ ،حضرت پیر محمد صادق حسین عادل سوہاوی کا سالانہ عرس مبارک آستانہ عالیہ سوہاوہ شریف میں ہو گا

جمعہ 2 مئی 2025 21:26

باغ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2025ء) پیر سیدسید علی شاہ چشتی سوہاوی،حضرت پیر سید محبوب علی شاہ سوہاوی،اور مجاہد تحریک آزادی کشمیر حضرت پیر محمد صادق حسین عادل سوہاوی کا سالانہ عرس مبارک مورخہ9.8.

(جاری ہے)

7 مئی بروز بدھ،جمعرات،جمعہ 2025 آستانہ عالیہ سوہاوہ شریف میں مفتی سید وجاہت حسین سوہاوی کی سرپرستی میں منعقد ہو رہا ہے، جس میں جید علماء کرام مشائخ عظام نعت خواں حضرات شرکت فرمانگے، اہل اسلام سے کہا گیا ہے کہ عرس مبارک کی تین روزہ تقریبات میں شرکت فرمائیں۔\378

متعلقہ عنوان :