
برقی لائنوں کی مرمت اور کھمبوں کی تنصیب کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی، کیسکو
جمعہ 2 مئی 2025 21:40
(جاری ہے)
اس سلسلے میں04مئی کو(بروزاتوار)کوئٹہ سٹی گرڈاسٹیشن کے اسٹیڈیم فیڈرجبکہ سریاب گرڈاسٹیشن کے اولڈاور نیو جان محمدروڈ،اولڈلیاقت بازارفیڈروں سے صبح10بجے سے دوپہر2بجے تک بجلی بندرہے گی ،اسکے علاوہ 4مئی اور 5مئی کو (روزانہ) شیخ ماندہ گرڈاسٹیشن کی11Kv ویسٹرن بائی پاس، جبل نور، خروٹ آباد، ریگی، داریم، چشمہ، عمر، واسا، دوستین فیڈروں سے صبح10:30بجے سے دوپہر2:30بجے تک بجلی بندہوگی۔
دریں اثناء نئے تعمیر ہونیوالے یارو۔حرمزئی۔قلعہ عبداللہ ٹرانسمیشن لائن سرکٹ کے انرجائزیشن کیلئے 3مئی کو صبح 8بجے سے رات8بجے تک حرمزئی اور علی زئی گرڈاسٹیشنوںسے بجلی بندرہے گی۔ علاوہ ازیں 5مئی اور6مئی کو(روزانہ) سریاب گرڈاسٹیشن کے 11Kv سریاب ون،سریاب ٹو، اولڈسیٹلائٹ ٹاون،منی مارکیٹ، جائنٹ روڈ،خیر بخش مری ، اولڈلیاقت بازار، اولڈجان محمد،نیوجان محمدروڈ فیڈروںسے صبح10بجے تادوپہر2بجے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی ،تاہم کیسکونے اس دورانیہ میں بجلی بندش پرزحمت کیلئے متعلقہ صارفین سے پیشگی معذرت اور تعاون کی اپیل کی ہےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بھارت کی دوغلی سفارتکاری، شنگھائی تعاون کانفرنس میں ایران کا ساتھ دینے سے انکار
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کا صنعتی اور مائنز ورکرز کے بچوں کیلئے اعلی تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم کا اعلان
-
راولپنڈی میں پیکا ایکٹ کے تحت 10 سے 15 وکلاء کیخلاف مقدمہ درج
-
ایران اسرائیل کشیدگی، صرف 2 دن میں دنیا بھر کی 6 ہزار پروازیں منسوخ
-
وفاق نے تمام ترقیاتی منصوبے سندھ کو واپس نہ کیے تو پیپلزپارٹی بجٹ کی حمایت نہیں کرے گی، مراد علی شاہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق کمیٹی تشکیل، کمیٹی ہفتہ وار بنیاد پر اپنی سفارشات وزیراعظم کو پیش کرے گی
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.