دریاخان، نوجوان نے نہر میں کودکر خودکشی کرلی

ہفتہ 3 مئی 2025 15:40

دریاخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مئی2025ء) دریاخان کے نواحی علاقے کے رہائشی نوجوان نے نہر میں کودکرخودکشی کرلی۔

(جاری ہے)

نواحی علاقے انارشاہ کے رہائشی نوجوان ایاز کھنڈ گھریلو جھگڑے پر نہر میں کودگیا، جس کی ورثاء تلاش کررہے ہیں تاحال نعش نہیں مل سکی ہے۔ ریسکیو 1122باضابطہ سرچ آپریشن شروع کردیاہے۔\378