گوجرانوالہ شیخوپورہ روڈ پر ٹرالر اور کار میں تصادم سے ایک شخص جاں بحق

ہفتہ 3 مئی 2025 15:36

نوشہرہ ورکاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مئی2025ء) گوجرانوالہ شیخوپورہ روڈ پر ٹرالر اور کار میں تصادم سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

کار اور ٹرالے کے تصادم میں 02 افراد زخمی ہوئے اور ایک شخص جاں بحق ہو گیا ،زخمی ہونے والے افراد کی شناخت 18 سالہ فیضان ولد سیف اور 20 سالہ رزاق ولد عبدالغفور سے ہوئی جبکہ جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 18 سالہ حماد علی ولد عبدلغفار کے نام سے ہوئی۔

متعلقہ عنوان :