سرگودھا، پولیس کے فحاشی اڈوں پر کامیاب چھاپے ،8 خواتین ،تین مرد گرفتار

ہفتہ 3 مئی 2025 18:07

سرگودھا، پولیس کے فحاشی اڈوں پر کامیاب چھاپے ،8 خواتین ،تین مرد گرفتار
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مئی2025ء)پولیس نے فحاشی کے اڈوں پر علاقہ پر کامیاب چھاپے مار کر 8 خواتین اور تین مردوں کو گرفتار کر لئے اور ان کے خلاف مقدمات درج کر کے مصروف تفتیش ہے۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ بھکر میں تھانہ سٹی پولیس نے منڈی ٹان سمیت الگ الگ فحاشی کے 2 اڈوں پر کامیاب چھاپے مار کر آٹھ خواتین شبانہ پروین،نازیہ، مسرت شاہین وغیرہ اور تین مردوں محمد امیر وغیرہ کو گرفتار کر لیا جبکہ موقع سے شراب اور جنسی طاقت کی ادویات پکڑی گئیں۔جس پر پولیس ملزمان کے خلاف دو الگ الگ مقدمات درج کر کے مصروف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :