
انٹرنیشنل فائر فائٹرز ڈے، ریسکیو 1122 ملتان کی جانب سے آگاہی واک،فلیگ مارچ اور سیمینارکا انعقاد
اتوار 4 مئی 2025 16:40
(جاری ہے)
آگاہی واک میں ایمرجنسی آفیسر انجینئر محمد بلال ، ریسکیو اینڈ سیفٹی آفیسر محمدارشدخان، فائر ریسکیوز، والنٹیرز، سول سوسائٹی کے افراد،ریسکیورز اور شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
فائر فائٹرز ڈے کے موقع پر نجی سکول کے طلباء نے ریسکیو سینٹرل اسٹیشن چوک کمہاراں والہ کا دورہ کیا،انھیں فائر فائٹنگ میں استعمال ہونے والے آلات بارے معلومات دی گئیں اور ریسکیو کنٹرول روم کا وزٹ بھی کروایا گیا۔آگاہی واک کے بعد”فائرفائٹرزحقیقی ہیروزہیں“ کے موضوع پرریسیکوہیڈ آفس چوک کمہاراں والہ میں ایک سیمینار کا انعقاد ہوا۔ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر حسین میاں نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فائرفائٹرز درحقیقت قوم کے حقیقی ہیروزہوتے ہیں،فائرفائٹرز نہ صرف انتہائی مشکل کی گھڑی میں لوگوں کی مددکرتے ہیں بلکہ بعض اوقات لوگوں کے مال وجان کی حفاظت کے دوران اپنی جانوں کا نذرانہ بھی پیش کرتے ہیں،فائٹرز اپنی زندگیاں خطرے میں ڈال کر لوگوں کے جان ومال کا تحفظ کرتے ہیں ،فائر فائٹر ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں،انکی بدولت لوگوں میں احساس تحفظ پیدا ہوتا ہے کہ کسی بھی نا گہانی صورتحال میں ریسکیو 1122کے فائر فائٹرز عوام کی خدمت کیلئے ہر دم تیار ہیں۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر نے ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے بنائے گئے فائر سیفٹی کے قوانین پر عمل در آمد کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ بلند منزلہ عمارتوں کے مالکان سے ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے بنائے گئے فائر سیفٹی کے قوانین پر عمل در آمد کریں تاکہ بلند بالا عمارتوں کو فائر لگنے کے واقعات سے محفوظ بنایا جاسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
برطانوی اور یورپی ایئرپورٹس پر سائبر حملے، پاکستانی ایئرپورٹس پر سیکیورٹی صورتحال معمول کے مطابق برقرار
-
صفائی کے عالمی دن کا مقصد زمین کو کچرے اور آلودگی سے پاک کرنا ہے، گورنر سندھ
-
گورنر سندھ نے کمشنر کراچی اور ڈی جی ایس بی سی اے سے گھر کی چھت گرنے کی رپورٹ طلب کرلی
-
کراچی کی تاریخ کا سب سے بڑاجنسی اسکینڈل، ملزم نے عدالت میں جرم قبول کرلیا
-
صفائی کے عالمی دن پر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا پیغام
-
مراد علی شاہ کی پاکستان اور سعودی عرب کو نئے دفاعی معاہدے پر دستخط کرنے پر مبارکباد
-
وزیراعلیٰ سندھ کا میر مرتضیٰ بھٹو کی 29ویں برسی پر شہید کو خراج عقیدت
-
صاف ستھرا ماحول برقراررکھنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، مراد علی شاہ
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی پاکستان اور سعودی عرب کو نئے دفاعی معاہدے پر مبارکباد
-
وزیراعلی کی ہدایت پرگجرات میں بارشی پانی کی نکاسی کے لئے رات بھر مسلسل آپریشن، شہر صاف
-
سی ایم پنجاب گرین ٹریکٹرپروگرام کا دوسرا فیز، پنجاب 9500 ہائی پاور ٹریکٹرزکیلئے قرعہ اندازی
-
وزیراعلیٰ کی خصوصی ہدایت پر ڈویلپمنٹ اتھارٹیوں میں ٹیپا کی طرز پر ایجنسیاں قائم کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.