حاجی نواب خان کی ملک خیات آفریدی کو خیبرپختونخوا الپائن ایسوسی ایشن کا صدر اور نجیب خٹک کو سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد

اتوار 4 مئی 2025 18:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مئی2025ء) الخدمت فاؤنڈیشن بڑیکوٹ سوات کے نائب صدر حاجی نواب خان نے ملک خیات آفریدی اور نجیب خٹک کو خیبرپختونخوا الپائن ایسوسی ایشن کا بالترتیب صدر اور سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے ایک مبارکبادی پیغام میں کہا کہ نو منتخب عہدیداروں کی قیادت میں صوبے میں کوہ پیمائی کو فروغ حاصل ہوگا۔

متعلقہ عنوان :