احمدیار،تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال میں نئے ایم ایس ڈاکٹرعثمان مسعود شاہ تعینات

اتوار 4 مئی 2025 18:40

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مئی2025ء)تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال میں نئے ایم ایس ڈاکٹرعثمان مسعود شاہ تعینات کردئیے گئے ۔

(جاری ہے)

سی ای او ہیلتھ پاکپتن نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر عارفوالا ڈاکٹرعثمان مسعود شاہ کو ایم ایس کا ٹی ایچ کیوہسپتال کا اضافی چارج دے دیا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔