جھل مگسی میں ویگن کی چھت سے گرکرایک شخص جاں بحق ہوگیا

اتوار 4 مئی 2025 21:40

جھل مگسی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مئی2025ء) جھل مگسی میں ویگن کی چھت سے گرکرایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اتوار کو جھل مگسی کے علاقے میں گنداواہ سے لاڑکانہ جانے والی مسافر ویگن کی چھت پر سوار ایک شخص پنھل لاشاری سکنہ نوشہرہ نیچے گرنے سے جاں بحق ہوگیالیویز نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی۔

متعلقہ عنوان :