
ٹیرف جنگ،امریکی صدر نے غیر ملکی سرزمین پر تیار کردہ فلموں پر 100 فیصد ٹیکس عائد کر نے کی اجازت دے دی
پیر 5 مئی 2025 10:50
(جاری ہے)
یہ دیگر ممالک کی طرف سے منظم کوشش ہے اور اس سے امریکا کی قومی سلامتی کو خطرہ لاحق ہے۔ امریکی صدر نے گزشتہ شب فلوریڈا میں ویک اینڈ گزارنے کے بعد وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دیگر ممالک امریکا سے فلم سازی کی صلاحیتیں چوری کر رہے ہیں۔ اگر وہ امریکا کے اندر فلم بنانے کو تیار نہیں تو ہمیں ان فلموں پر ٹیکس لگانا چاہیے جو باہر سے آتی ہیں۔ یہ فوری طور پر واضح نہیں ہو سکا کہ بین الاقوامی پروڈکشنز پر اس قسم کا ٹیکس کیسے نافذ کیا جا سکے گا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
پہلی بار اتنی تباہی دیکھی، ایرانی حملوں نے اسرائیلیوں کو ہلا کر رکھ دیا
-
ایران کا 2 اسرائیلی جنگی طیارے مار گرانے، خاتون پائلٹ گرفتار کرنے کا دعویٰ
-
ایران کا سرپرائز، اسرائیل کے جدید ترین دفاعی نظام کو فیل کردیا
-
اسرائیلی ایئرفورس کو مکمل آزادی، تہران میں تازہ حملہ، 2 ایرانی جنرلز، 3 جوہری سائنسدانوں سمیت 60 شہید
-
ایران‘ اسرائیل جنگ؛ 6 ممالک کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت کی مشکلات میں اضافہ
-
دبئی کی بلند و بالا رہائشی عمارت میں آتشزدگی
-
سعودی ولی عہد اور صدر ٹرمپ کا رابطہ، ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد کی صورت حال پر گفتگو
-
میکسیکودنیا کا سب سے زیادہ آم برآمد کرنے والا ملک بن گیا
-
افغانستان میں ہندوکش ریجن کے قریب 4.4 شدت کا زلزلہ
-
ایران کا اسرائیل پر حملے تیز کرنے کا اعلان
-
مسجد نبویﷺ میں حجاج کو زیادہ سے زیادہ پانی پینے کی ہدایت
-
پاکستان کیخلاف فوجی جارحیت، بھارت کو 103 بلین سے زائد ڈالر کا نقصان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.