
پرکاش راج کی فواد خان کی فلم ابیر گلال کی حمایت
پرکاش راج صرف اداکاری ہی نہیں کرتے بلکہ وہ فلموں کے ہدایت کار، پروڈیوسر، ٹیلی ویژن پریزنٹر اور سیاستداں بھی ہیں
پیر 5 مئی 2025 11:27

(جاری ہے)
واضح رہے کہ اس وقت فواد خان کے اس پروجیکٹ کے حوالے سے کافی تنازع کھڑا کر دیا گیا ہے، تاہم بھارتی فلموں میں ولن کے روپ میں نظر آنے والے 60 سالہ پرکاش راج صحیح معنوں میں امن اور فن کے حمایتی نظر آ رہے ہیں۔
واضح رہے کہ پرکاش راج صرف اداکاری ہی نہیں کرتے بلکہ وہ فلموں کے ہدایت کار، پروڈیوسر، ٹیلی ویژن پریزنٹر اور سیاستداں بھی ہیں۔سابق ریاست میسور کے شہر بنگلورو میں پیدا ہونے والے پرکاش نے ہندی کے علاوہ تیلگو، تامل، کناڈا، ملیالم اور انگلش فلموں میں بھی کام کیا ہے۔بھارتی میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ متنازع مواد والی فلم سمیت کسی بھی فلم پر اس وقت تک پابندی نہیں لگانا چاہیے جب تک کہ اس میں ضرر رساں مواد جیسے کہ بچوں کے ساتھ زیادتی یا فحاشی پر مبنی مواد شامل نہ ہوں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نجی نوعیت کے سوال پر مریم نفیس مداح پر غصہ
-
عرفی جاوید کی گٹھنوں کے بل مندر میں حاضری
-
بھارتی ڈیزائنر نے انسٹاگرام سے ماہرہ اور ہانیہ کی تصاویر ہٹا دیں
-
سوتیلی بیٹی کے ہر وقت موبائل استعمال کرنے کی عادت سے بہت پریشان ہوں، دیا مرزا
-
کام دلانے کا جھانسا دے کر جنسی زیادتی؛ اعجاز خان پر اداکارہ کا سنگین الزام
-
چور تخلیق کار کیسے ہوسکتا ہی نواز الدین صدیقی نے بالی ووڈ پر چوری کا الزام عائد کردیا
-
شاہ رخ خان کی میٹ گالا میں شرکت، عالمی میڈیا پہچاننے سے قاصر
-
سحرحیات کے نئے وی لاگ پرشوہر سے علیحدگی کی افواہیں زورپکڑنے لگیں
-
فیشن اورسیاست کا ملاپ، میٹ گالا میں کملا ہیرس کی غیرمتوقع شرکت
-
نصرت فتح علی خان کو اب سکون لینے دو، فلک شبیرکا نام لئے بغیر طنز
-
ثانیہ سعید نے اپنی طلاق پر خاموشی توڑدی
-
جاپانی لوگ اخلاق کے بہت اچھے اور مددگارہیں، بلال مقصود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.