
بابل خان نے اننیا پانڈے، شنایا کپور اور دیگر کو بدتمیز قرار دے دیا
بابل خان کی زاروقطار روتے ہوئے ویڈیو وائرل، انسٹاگرام اکانٹ بھی ڈیلیٹ کر دیا
پیر 5 مئی 2025 11:33

(جاری ہے)
ان میں اننیا پانڈے، شنایا کپور، ارجن کپور، سدھانت چترویدی، راگھو جویال، آدرش گورو اور یہاں تک کہ مقبول گلوکار اریجیت سنگھ بھی شامل تھے۔
بابل خان نے کہا میں صرف یہ کہنا چاہتا ہوں کہ یہ سب لوگ، ہاں شنایا، اننیا، ارجن، سدھانت، راگھو، آدرش، اور حتی کہ اریجیت بھی... یہ سب بہت بدتمیز ہیں۔ بالی ووڈ ایک بہت خراب جگہ ہے۔ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ کئی صارفین نے بابل کی ذہنی حالت پر فکرمندی ظاہر کی، تو کچھ نے بولی وڈ انڈسٹری کی منافقت اور چمک دمک کے پیچھے چھپے سچ پر تنقید کی۔ویڈیو کے چند گھنٹوں کے اندر ہی بابل خان نے اپنا انسٹاگرام اکانٹ بھی بند کردیا، جس سے یہ قیاس آرائیاں مزید بڑھ گئیں کہ شاید وہ کسی ذاتی یا پروفیشنل بحران کا شکار ہیں۔دلچسپ بات یہ ہے کہ بابل خان نے حال ہی میں ایک فلم لاگ آٹ میں کام کیا تھا، جو ڈیجیٹل دنیا کی اندھی ریس، ذہنی دبا اور شہرت کی حقیقت پر مبنی ہے۔ اس فلم میں ان کا کردار بھی ایک سوشل میڈیا انفلوئنسر کا ہے، جو فالوورز کے جنون میں اپنی اصل پہچان کھو بیٹھتا ہے۔ابھی تک بابل خان یا ان کی ٹیم کی جانب سے اس ساری صورتحال پر کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا، مگر سوشل میڈیا پر بابل کے حق میں ہمدردی اور حمایت کا سلسلہ جاری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نجی نوعیت کے سوال پر مریم نفیس مداح پر غصہ
-
عرفی جاوید کی گٹھنوں کے بل مندر میں حاضری
-
بھارتی ڈیزائنر نے انسٹاگرام سے ماہرہ اور ہانیہ کی تصاویر ہٹا دیں
-
سوتیلی بیٹی کے ہر وقت موبائل استعمال کرنے کی عادت سے بہت پریشان ہوں، دیا مرزا
-
کام دلانے کا جھانسا دے کر جنسی زیادتی؛ اعجاز خان پر اداکارہ کا سنگین الزام
-
چور تخلیق کار کیسے ہوسکتا ہی نواز الدین صدیقی نے بالی ووڈ پر چوری کا الزام عائد کردیا
-
شاہ رخ خان کی میٹ گالا میں شرکت، عالمی میڈیا پہچاننے سے قاصر
-
سحرحیات کے نئے وی لاگ پرشوہر سے علیحدگی کی افواہیں زورپکڑنے لگیں
-
فیشن اورسیاست کا ملاپ، میٹ گالا میں کملا ہیرس کی غیرمتوقع شرکت
-
نصرت فتح علی خان کو اب سکون لینے دو، فلک شبیرکا نام لئے بغیر طنز
-
ثانیہ سعید نے اپنی طلاق پر خاموشی توڑدی
-
جاپانی لوگ اخلاق کے بہت اچھے اور مددگارہیں، بلال مقصود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.