
پاکستان کے معروف فنکار و مزاح نگار فاروق قیصر المعروف انکل سرگم کی چوتھی برسی 14مئی کو منائی جائے گی
پیر 5 مئی 2025 20:25

(جاری ہے)
انکل سرگم ایک کٹھ پتلی کردار ہے جسے 1976 میں سرکاری ٹی وی پر نشر ہونے والے پاکستانی بچوں کے ٹی وی شو کلیاں میں پہلی مربتہ متعارف کرایا گیا اور اس کردار کو تخلیق کرنے کے ساتھ ساتھ آواز بھی فاروق قیصر نے اپنی ہی دی تھی۔
انکل سرگم اور ماسی مصیبتے کو پاکستان کی افسانی کٹھ پتلی جوڑی سمجھا جاتا ہے جبکہ کلیاں، پتلی تماشا اور سرگم ٹائم فاروق قیصر کے مشہور پروگرام تھے۔فاروق قیصر کی فنی خدمات کے اعتراف میں 1993 میں صدارتی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا تھا جبکہ ان کی خدمات کے اعتراف میں انہیں ستارہ امتیاز سے نوازا گیا۔ فاروق قیصر المعروف انکل سرگم 14مئی2021ء کو حرکت قلب بند ہونے سے 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نجی نوعیت کے سوال پر مریم نفیس مداح پر غصہ
-
عرفی جاوید کی گٹھنوں کے بل مندر میں حاضری
-
بھارتی ڈیزائنر نے انسٹاگرام سے ماہرہ اور ہانیہ کی تصاویر ہٹا دیں
-
سوتیلی بیٹی کے ہر وقت موبائل استعمال کرنے کی عادت سے بہت پریشان ہوں، دیا مرزا
-
کام دلانے کا جھانسا دے کر جنسی زیادتی؛ اعجاز خان پر اداکارہ کا سنگین الزام
-
چور تخلیق کار کیسے ہوسکتا ہی نواز الدین صدیقی نے بالی ووڈ پر چوری کا الزام عائد کردیا
-
شاہ رخ خان کی میٹ گالا میں شرکت، عالمی میڈیا پہچاننے سے قاصر
-
سحرحیات کے نئے وی لاگ پرشوہر سے علیحدگی کی افواہیں زورپکڑنے لگیں
-
فیشن اورسیاست کا ملاپ، میٹ گالا میں کملا ہیرس کی غیرمتوقع شرکت
-
نصرت فتح علی خان کو اب سکون لینے دو، فلک شبیرکا نام لئے بغیر طنز
-
ثانیہ سعید نے اپنی طلاق پر خاموشی توڑدی
-
جاپانی لوگ اخلاق کے بہت اچھے اور مددگارہیں، بلال مقصود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.