
نکاح پڑھانے کی ویڈیو پر تنقید، حمزہ علی عباسی نے مدلل جواب دے دیا
پیر 5 مئی 2025 21:33

(جاری ہے)
حمزہ جو گزشتہ کئی سال سے دین اسلام کے گہرے مطالعے میں مصروف ہیں، نے اس موقع پر اپنے مذہبی رجحانات پر بھی روشنی ڈالی۔
ان کا کہنا تھا کہ میں جو باتیں کرتا ہوں وہ میری ذاتی رائے نہیں ہوتیں، بلکہ قرآن و حدیث اور علما کے لیکچرز سے حاصل کردہ علم ہوتا ہے۔اداکار نے یہ بھی انکشاف کیا کہ وہ غامدی اسکول آف تھاٹ سے وابستہ ہیں اور 2017 کے بعد سے اپنی زندگی میں اخلاقی تبدیلیاں لائے ہیں۔ انہوں نے کہا، میں اپنی حدود میں رہ کر کام کرتا ہوں اور شریعت کے مطابق کسی بھی حد کو عبور نہیں کرتا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
انسٹاگرام پر بھارتی صارفین کے غیر اخلاقی رویے کا سامنا کرنا پڑا، امر خان
-
بھارت میں کچھ پاکستانی فنکاروں کے اکائونٹس بحال
-
شاہ رخ کی انوپم کھیر کی’’تنوی دی گریٹ‘‘کو بھرپور سپورٹ
-
اب صرف لڑکیوں سے دوستی رکھتی ہوں، رومیسہ خان
-
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
-
سمندرکنارے لنچ، احد رضا میر اور دنانیر مبین کی ڈیٹنگ کی افواہیں زور پکڑ گئیں
-
گھریلوملازمہ نے میرے گھر سے چیزیں چرائیں،اداکارہ ندا یاسر
-
شارجہ میں بھارت کے خلاف لگائے گئے تاریخی چھکے نے عامر کی شادی خراب کر دی تھی
-
جیو فلم دیمک کا عالمی اعزاز، شنگھائی فلم فیسٹیول میں شامل کرلی گئی
-
جٹ مکھما ویڈیو پر اعتراض، مہوش حیات اور ہنی سنگھ برطانیہ میں شدید تنقید کی زد میں
-
جاوید میانداد کے چھکے نے میری شادی برباد کردی، عامرخان کا انکشاف
-
زائد العمری کے طعنوں سے اثر نہیں پڑتا، ماہرہ خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.