
کاشتکار کسان کارڈ سے استعمال شدہ رقم کی ادائیگی 15 مئی سے پہلے کردیں، محکمہ زراعت سمبڑیال
منگل 6 مئی 2025 12:26
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اگلے مرحلے میں وہ کاشتکار کسان کارڈ استعمال کرسکیں گے جو پہلے اپنی رقم جمع کروا چکے ہوں گے اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے قرض کی ڈیڑھ لاکھ سے بڑھا کر3 لاکھ تک کردی ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ پہلے بلا سود قرض کی حد ڈیڑھ لاکھ تھی اور فیز ٹو میں بڑھا کر 3 لاکھ کردی گئی ہے، پہلے فیز میں ملکیتی اراضی کی حد ایک سے ساڑھے 12 ایکڑ تھی اور اب ایک تا 25 ایکڑ کردی گئی ہے،فیز ون میں بلا سود قرض کی حد 5 ایکڑ تھی اور اب 10 ایکڑ تک کردی گئی ہے، فیز ون میں پراسیسنگ چارجز ایک ہزار فی ایکڑ تھے اور اب فیز ٹو میں کوئی چارجز نہیں ہیں، اسی طرح فیز ون میں نقد رقم نکلوانے میں تاخیر تھی اور اب فیز ٹو میں 30 فیصد رقم نکلوانے کی فوری سہولت ہوگی، فیز ون میں ڈیزل کی خریداری کی سہولت نہ تھی اور اب فیز ٹو میں کل قرض کا 20 فیصد ڈیزل کے لئے مختص کیا گیا ہے، آخر میں انہوں نے بتایا کہ بیج و کھاد کی خریداری کی سہولت تھی اور اب فیز ٹو میں بیج کھاد و پیسٹ سائیڈز خریداری کی سہولت بھی موجود ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی معلومات کیلئے ایگری کلچر کی ہیلپ لائن 0800-17000 پر رابطہ کریں۔مزید زراعت کی خبریں
-
غیرمعیاری کھاد کی فروخت پر 1 زرعی مرکز پر بھاری جرمانہ عائد جبکہ 1 زرعی مرکز کو سیل کر دیا گیا
-
پاکستان کھجور پیدا کرنے والا دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا
-
پی سی جی اے کے اعدادوشمار: کپاس کی پیداوار میں 30 فیصد کمی
-
پاکستان کھجور پیدا کرنیوالا دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا،پاکستان میں سالانہ 5لاکھ ٹن کھجور پیدا ہوتی ہے
-
چاول کی پیداوار میں نئی ایجاد سامنے آ گئی
-
چاول کی پیداوار میں نئی ایجاد سامنے آ گئی
-
زرعی ٹیوب ویل کنکشنز کی شمسی توانائی پرمنتقلی کے فیز4 پرکام شروع کردیا گیا
-
مچھلی اور اس کی مصنوعات کی برآمد میں جون کے دوران سالانہ بنیاد پر 25.58 فیصد اضافہ ،حجم 10.8 ارب روپے رہا
-
اونٹ پال ممالک میں پاکستان دنیا کا 8 واں بڑا ملک ہے، ماہرین ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز
-
پنجاب حکومت کا گھوڑوں کی خاص نسل کی ترویج کے منصوبے پر کام کرنے کا فیصلہ
-
زیتوں کی زیادہ سے زیادہ رقبہ پر کاشت کرکے خوردنی تیل کی ملکی ضروریات پوری کی جاسکتی ہیں،ماہرین جامعہ زرعیہ
-
پی سی جی اے کے حاصل کردہ اعدادوشمار کے مطابق 15 ستمبر2025 تک ملک کی جینگ فیکٹریوں میں 297751 گانٹھ کپاس آمد ہوئی ہے۔ چئیرمین (ایف پی سی سی آئی ) ملک سہیل طلعت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.