
عوام کے ریونیو سے متعلق زیر التوا معاملات کو فوری طور حل کیا جائے ،ڈپٹی کمشنر سانگھڑ
منگل 6 مئی 2025 16:00
(جاری ہے)
انہوں نے طلبہ کو ہدایت کی کہ معیاری تعلیم کے بغیر ترقی ممکن نہیں، رٹہ لگانے اور نقل سے پرہیز کریں، اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کریں تاکہ دنیا کا مقابلہ کیا جا سکے اور عالمی سطح پر مقام حاصل کیا جا سکے۔
بعد ازاں، انہوں نے بنیادی مرکزصحت پیرو مل کا دورہ کیا اور دستیاب طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔سٹاف کی حاضری کو بھی چیک کیا۔ اس موقع پر محکمہ صحت کے افسران کو ہدایت کی کہ سرکاری ہسپتالوں میں آنے والے غریب عوام کو زیادہ سے زیادہ طبی سہولیات فراہم کریں اور عملے کی حاضری کو یقینی بنائیں۔ دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر نے تمام متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ وہ اپنے اپنے محکموں میں بہتری لائیں، عملے کی حاضری کو یقینی بنائیں اور عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں کسی بھی قسم کی کوتاہی اور غفلت کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
صدر مملکت کو نہیں نکالا جارہا ، محرم میں سیاست نہ کی جائے، عوام سوشل میڈیا کی خبروں پر دھیان نہ دیں ، کچھ نہیں ہورہا ، محسن نقوی
-
ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر، یورو، ریال، درہم کی قدر میں اضافہ
-
اہل بیت کی عظیم قربانی کو رہتی دنیا تک فراموش نہیں کیا جاسکتا‘ سردار سلیم حیدر
-
یومِ عاشورہ ہمیں قربانی و ایثار ،صبرو استقامت کا درس دیتا ہے،سردار ایاز صادق
-
گورنر خیبرپختونخوا کا حسینیہ ہال صدر سے برآمد ہونیوالے نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کا دورہ
-
سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولنس پولوفیسٹول میں وزراء کے اہلخانہ کیلئے استعمال کی گئی، گورنر خیبرپختونخوا
-
امام حسین رضی اللہ عنہ کا پیغام پوری انسانیت کیلئے مشعلِ راہ ہے،فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
-
اسمبلی میں احتجاج کی وجہ سے ارکان کو معطل نہیں کیا جا سکتا‘ سلمان اکرم
-
5 جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
-
حکومت مضبوط ، کوئی رکن کہیں نہیں جا رہا، تحریک عدم اعتماد کا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے، علی امین گنڈاپور
-
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوث ، عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.