شرقپور شریف،آئل ٹینکر الٹ گیا ، ایک شخص زخمی

منگل 6 مئی 2025 19:03

شرقپور شریف (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مئی2025ء) آئل ٹینکر الٹنے سے ایک شخص زخمی ہو گیا ۔ واقعہ مڑھ بھنگواں شرقپور روڈ پر پیش آیا جہاں ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے آئل ٹینکر الٹ گیا ۔

(جاری ہے)

آئل ٹینکر الٹنے سے ایک شخص شدید زخمی ہوا جسے طبی امداد کے لئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچا دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :