Live Updates

فرقان ٹی صدیقی مرحوم کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے تقریب 7 مئی کو منعقد ہوگی

منگل 6 مئی 2025 20:10

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مئی2025ء) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیت فرقان ٹی صدیقی مرحوم کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے پروقار تقریب کا انعقاد 7 مئی بروز بدھ شام 6 بجے حسینہ معین ہال میں کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

جاری اعلامیہ کے مطابق تقریب میں انڈسٹری کی معروف شخصیات شرکت کریں گی۔

Live پہلگام حملہ سے متعلق تازہ ترین معلومات