Live Updates

بھارتی حملے پرعدنان سمیع کا پاکستانی ٹی وی اینکرزپرمذاق بن گیا

بدھ 7 مئی 2025 17:58

بھارتی حملے پرعدنان سمیع کا پاکستانی ٹی وی اینکرزپرمذاق بن گیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 مئی2025ء) پاکستان چھوڑ کر بھارت میں جا بسنے والے عدنان سمیع خان نے وفاداری ثابت کرنے اور بھارت میں اپنا مقام بنانے کیلئے بھارتی حملے کے بعد پاکستانی ٹی وی اینکرز کا مذاق اڑا کر خود مذاق بن گئے۔

(جاری ہے)

بھارتی فوج کی جانب سے 7 مئی کی علل الصبح پاکستان کے سات مختلف مقامات پر حملے کرکے عام شہریوں کو شہید کیا گیا جبکہ مسجد سمیت دیگر عام شہریوں کے مکانات کو بھی نشانہ بنایا۔بھارت کی بزدلانہ کارروائی پر پاک فوج نے کرارا جواب دیتے ہوئے دشمن کے 5 طیارے اور برگیڈ ہیڈ کوارٹر بھی تباہ کردیا جب کہ بھارت نے سفید پرچم لہرا کر شکست بھی تسلیم کرلی۔

Live پاک بھارت کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات