
عازمین حج کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے، سعودی ولی عہد کی ہدایت
بدھ 7 مئی 2025 08:20
(جاری ہے)
اجلاس میں شہزادہ محمد بن سلمان نے متعلقہ اداروں کو خصوصی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ’مکہ مکرمہ ، مدینہ منورہ اور ایام حج کے دوران مشاعرمقدسہ میں اللہ کے مہمانوں کی خدمت میں کوئی کسر نہ رکھی جائے۔
عازمین حج کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے۔وزیراطلاعات سلمان الدوسری کا کہنا تھا ’ اجلاس میں شرکا کو مملکت میں معاشی ترقی ، سرمایہ کاری میں ہونے والے اضافے اور ترقیاتی امور میں نجی شعبے کی شرکت کے حوالے سے آگاہ کیا گیا۔کابینہ نے اس بات کی تصدیق کی کہ گزشتہ برس 2024 میں تیل ماسوائے برآمدات میں خاطرخواہ اضافہ ہوا جس سے آمدنی کے مختلف ذرائع سامنے آئے جس سے سرمایہ کاری کے لیے بھی راہیں ہموار ہوئیں جو مملکت کے ویژن 2030 کے اہداف میں شامل ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے، ٹرمپ
-
بھارت کے ساتھ ڈیل کا امکان ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
نیویارک کے لوگ ظہران ممدانی کی طرف جاتے ہیں تو وہ پاگل ہیں، ٹرمپ
-
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا دوٹوک موقف
-
میری کمپنیوں کی تمام سرکاری امداد بند کر دیں،ایلون مسک کا ڈونلڈ ٹرمپ کو دوٹوک جواب
-
ایران کا چینی جی-10 سی لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ
-
دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
امریکا نے اسرائیل کو 51 کروڑ ڈالر کے خطرناک بموں کی کٹس فروخت کردیں
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.