
ملک بھر میں میدے کا ریٹ کم ہونے کے باوجود بیکری سامان و دیگر اشیا کے ریٹس کم نہ ہوسکے
بدھ 7 مئی 2025 11:49
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق فیصل آباد سمیت ملک بھر میں میدے کا فی50کلو بوری کا ریٹ جو کہ پہلی7ہزار تھا اب37سو روپیہ ہے پچھلے چند سالوں میں جب میدے کا ریٹ 7ہزار تک پہنچ چکا تھا تب بیکری سامان،مٹھائی،سموسے،جلیبیاں و دیگر اشیا کے ریٹس کو ایک دم بڑھا دیا گیا تھا مگر اب میدے کا ریٹ7ہزار سے کم ہو کر37سو روپیہ ہو گیا ہے مگر ابھی تک نہ ہی بیکری،مٹھائی،سموسے،جلیبیاں و دیگر میدے سے بننے والی اشیا کے ریٹس کو مالکان کی طرف سے کم کیا گیا ہے اور نہ ہی اس مسئلے پر کسی نے توجہ کی ہے اس مسئلے پر عوامی سماجی حلقوں میں شدید تشویش کی لہر دوڑ رہی ہے۔
عوامی سماجی حلقوں نے حکومت وقت سے مطالبہ کیا ہے کہ بیکری،مٹھائی،سموسے،جلیبیاں و دیگر میدے سے تیار ہونے والی اشیا کے ریٹس کم کرائے جائیں تاکہ غریب عوام کو حقیقی معنوں میں ریلیف مل سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
-
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے ہراسمنٹ کیس میں گریڈ 20 کے افسر معظم سپرا کو بری کر دیا
-
عمر ایوب نااہلی کیس، الیکشن کمیشن کی پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کی ہدایت
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بسوں کے کرایوں میں بھی اضافہ
-
حکومت نے مہنگائی پر قابو پا کر معیشت کو استحکام دیا، آئندہ مالی سال میں حکومت کا ہدف ایکسپورٹ لیڈ گروتھ اور زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہے ، بلال اظہر کیانی
-
اسلام آباد پولیس نے سردار فہیم کے ہائی پروفائل قتل سمیت اندھے قتل کے کئی کیسز کا کامیابی سے سراغ لگایا ہے، لوگوں کی جان و مال کا تحفظ حکومت کی ترجیح ہے، طلال چوہدری
-
فیصل کریم کنڈی سے عمان کے بوشر بائیکر کلب کے بائیکرز کی ملاقات ، مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
جب تک فلسطین اور کشمیر کا مسئلہ حل نہیں ہوگا جنگ کا خطرہ رہے گا،دنیا ان مسائل پر توجہ دے اور ان کو حل کرے، مشعال ملک
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی لکی مروت میں ٹریفک پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت
-
میئر کراچی نے کے ایم سی کی 32 چارجڈ پارکنگ سائٹس یکم جولائی سے مفت کرنے کا اعلان کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.