بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں دوسرے روز بھی مندی

جمعرات 8 مئی 2025 13:41

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مئی2025ء)بزدل بھارت پر پاکستان کے خوف کا سایہ گہرا ہونے لگا جس کے باعث بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان دوسرے روز بھی جاری رہی۔

(جاری ہے)

بمبئی اسٹاک ایکسچینج کا سینسیکس 45 پوائنٹس کم ہو کر 80 ہزار 700 پر رہا۔بھارت کا ففٹی ففٹی انڈیکس 34 پوائنٹس کم ہو کر 24 ہزار 379 پر رہا۔