ض*جہاں کھیل کے میدان آباد ھونگے وہاں ہسپتال ویران ھونگے ،کمشنر ذیشان لاشاری

جمعہ 9 مئی 2025 20:06

bشیرانی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 مئی2025ء) ضلع شیرانی میں جمشر شہدا ایف سی انٹر ڈسٹرکٹ فٹبال ٹورنامنٹ ضلع شیرانی میں منعقد کیا جس 8 لوکل ٹیمیں ضلع شیرانی نے حصہ لیا اس افتاعی میچ کے معزز مہمان خاص ایف سی برگیڈیر شجاع عباس کمشنر ژوب ڈویژن ذیشان لاشاری ڈپٹی کمشنر شیرانی بہرام سلیم بلوچ اسسٹنٹ کمشنر شیرانی یوسف ہاشمی سپورٹس آفیسر عباس اسلم ڈسٹرکٹ شیرانی تحفظ مومینٹ جنرل سیکرٹری عبداللہ حریفال صدام شیرانی تھے جنہون نے وقفہ میں دونوں ٹیموں کی درمیان اپنا تعارف کروایا اور فوٹوگرافی کی کمشنر ژوب ڈویژن نے سپورٹس کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور کہا کہ جہاں سپورٹس کی میدان ہونگے وہاں ہسپتال ویران ہونگے نوجوان نسل کی لے سپورٹس اور ورزش کا ہونا ضروری ہے اور اس طرح یہ میچ اتش فٹبال کلب سرلکی نے 0مقابلے میں 1گول سے جیت لیا اور کفٹن شجاع نے دونوں ٹیموں کے لیے نقد 10000دس دس ہزار روپے دیے جس پر ٹورنامنٹ کمیٹی منجمنٹ نے برگیڈیر شجاع اسلم کا شکریہ ادا کیا۔

متعلقہ عنوان :