ژوب کے قریب ٹریفک حادثے میں ا یک شخص جاں بحق ، دوسرازخمی ہوگیا

اتوار 11 مئی 2025 18:05

ژوب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مئی2025ء) ژوب کے قریب ٹریفک حادثے میں ا یک شخص جاں بحق جبکہ دوسرازخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اتوار کو ژوب کے علاقے سلیازہ پل کے قریب تیزرفتارگاڑی کو حادثے کے نتیجے میں ایک شخص محمد ا سلم ہلاک جبکہ قسمت خان زخمی ہوگیا مقامی انتظامیہ نے نعش اورزخمی کو ہسپتال پہنچادیا جہاں نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی۔

متعلقہ عنوان :