خواجہ سلمان رفیق کا ڈیرہ غازیخان میں وڈور رود کوہی و متصل علاقوں کا دورہ

پیر 12 مئی 2025 19:00

خواجہ سلمان رفیق کا ڈیرہ غازیخان میں وڈور رود کوہی و متصل علاقوں کا ..
ڈیرہ غازی خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مئی2025ء) صوبائی وزیر صحت و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ خواجہ سلمان رفیق نے ڈیرہ غازیخان میں وڈور رود کوہی اور متصل علاقوں کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر کمشنر اشفاق احمد چوہدری، ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا، اربن یونٹ کی ڈاکٹر عروج سعید،ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد اور دیگر افسران بھی ہمراہ تھے۔ صوبائی وزیر نے وڈور رود کوہی کے علاقوں میں سروے کرنے والی ٹیموں او راہل علاقہ سے ملاقاتیں کیں، ایپ کے ذریعے سروے کے اندراج اور دیگر معاملات پر بریفنگ لی۔

متعلقہ عنوان :