گورنمنٹ کالج وویمن یونیورسٹی سیالکوٹ کی جانب سے مرزا فاروق کو رجسٹرار کا اضافی چارج سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش

پیر 12 مئی 2025 22:13

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مئی2025ء) گورنمنٹ کالج وویمن یونیورسٹی (جی سی)سیالکوٹ کی جانب سے مرزا فاروق کو رجسٹرار کا اضافی چارج سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کی گئی۔

(جاری ہے)

ترجمان یونیورسٹی کے مطابق وائس چانسلر گورنمنٹ کالج وویمن یونیورسٹی سیالکوٹ پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر نے انہیں مبارکباد پیش کی اور ان کی لگن اور انتظامی مہارت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ادارہ جاتی امور میں مسلسل بہتری کی امید ظاہر کی۔

متعلقہ عنوان :