
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سکالرشپ حاصل کرنے والے طلباء کے اعزاز میں تقریب
پیر 28 جولائی 2025 18:21

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی فیکلٹی اور والدین تعریف کے مستحق ہیں کہ طلباء نے محنت و لیاقت کی بنیا د پر 80 فیصد نمبر حاصل کر کے سکالر شپ حاصل کی۔
وائس چانسلر نے مزید بتایا کہ یونیورسٹی نے سکالرشپس کی مد میں 140 ملین روپے مختص کئے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ طلبہ اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں۔تقریب کا انعقاد ڈائریکٹوریٹ آف سٹوڈنٹ ایڈوائزری اینڈ کونسلنگ سروسز کے زیرِاہتمام کیا گیاجس میں 439طلبہ کو میرٹ سکالرشپس سے نوازا گیا جبکہ 39طلبہ کو ریسرچ گرانٹ سے نوازا گیا۔وائس چانسلر نے اسکالرشپ جیتنے والے طلبہ کو مبارکباد دی اور کہا کہ یہ سکالرشپس نہ صرف ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی کے لئے دی جاتی ہیں بلکہ ان کا مقصد مستحق طلبہ کو تعلیم مکمل کرنے میں معاونت فراہم کرنا بھی ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر ارشاد احمد ارشد نے کہا کہ سکالرشپ حاصل کرنے والے طلبہ ہمارا فخر ہیں اور قوم کا سرمایہ ہیں، یونیورسٹی پاکستان کے باسیوں کو معیاری تعلیم فراہم کرنے میں کوشاں ہے۔اوپن یونیورسٹی نے سٹوڈنٹ سپورٹ فنڈ کا اجراء کیا تاکہ کوئی طالب علم مالی وجوہات کی بنا پر تعلیم سے محروم نہ رہے ،یہی وجہ ہے کہ یونیورسٹی بلوچستان، گلگت اور ضم شدہ قبائلی اضلاع میں میٹرک کی تعلیم مفت فراہم کر رہی ہے۔ تقریب میں یونیورسٹی فیکلٹی ممبران، پرنسپل افسران،طلباء و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔مزید تعلیم کی خبریں
-
پنجاب یونیورسٹی میں 300 لاوارث موٹرسائیکلیں کھڑی ہونے کا انکشاف
-
پشاور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کا جماعت نہم اور دہم کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سکالرشپ حاصل کرنے والے طلباء کے اعزاز میں تقریب
-
ثانوی تعلیمی بورڈ ایبٹ آباد نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا
-
میٹرک میں خراب نتائج دینے والے سکول سربراہان و اساتذہ کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
-
سرگودھا ،سالانہ میٹرک امتحانات ناکام امیدوار طلبا و طالبات کیلئے سپلیمینٹری امتحانات 10ستمبر کو شروع ہونگے
-
غربت ہارگئی، تعلیم جیت گئی : بینظیر تعلیمی وظائف کی ہونہار طالبات کی شاندارکامیابی میٹرک امتحان میں ٹاپ پوزیشنزحاصل کرلیں
-
نہم جماعت میں جنرل ریاضی کا مضمون ختم ،پیکٹا کا اہم تعلیمی فیصلہ
-
تعلیمی بورڈملتان نے میڑک کے سالانہ امتحان 2025کے نتائج کا اعلان کردیا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی دنیا کی پانچویں بڑی اورایشیا کی سب سے بڑی یونیورسٹی ہے
-
وزیراعلیٰ کی میٹر ک کے سالانہ امتحانات 2025ء کے پوزیشن ہولڈرز طلبہ کو مبارکباد
-
پنجاب یونیورسٹی ماڈل ہائی سکول گرلزکا میٹرک میں شاندارنتائج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.