فاٹایونیورسٹی کوہاٹ کے طلباو اساتذہ کا قومی اسمبلی کادورہ،ایوان کی کارروائی دیکھی

منگل 13 مئی 2025 14:53

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2025ء) فاٹایونیورسٹی کوہاٹ کے طلباواساتذہ نے قومی اسمبلی کادورہ کیا اورایوان کی کارروائی دیکھی۔منگل کوایوان آمدپرصدرنشین نے ان کاخیرمقدم کیا جبکہ اراکین نے ڈیسک بجاکران کااستقبال کیا۔

متعلقہ عنوان :