بولیویا کے صدر کا آئندہ انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان

بدھ 14 مئی 2025 10:00

بیونس آئرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مئی2025ء) بولیویا کے صدر لوئس آرس نے کہا کہ وہ اگست میں ہونے والے انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے۔

(جاری ہے)

شنہوا کے مطابق انہوں نے ملکی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ میں ہموطنوں کو آگاہ کررہا ہوں کہ اگست میں ہونے والے انتخابات میں امیدوار نہیں ۔ واضح رہے کہ بولیویا میں صدارتی انتخابات 17 اگست کو ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :