Live Updates

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 383 پوائنٹ بڑھ کر ایک لاکھ 18ہزار 959پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا

بدھ 14 مئی 2025 16:05

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مئی2025ء) پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 383پوائنٹ اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 18 ہزار 959پوائنٹس تک پہنچ گیا ۔

(جاری ہے)

بدھ کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 383پوائنٹس بڑھ کر 118959پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات