
آئی ایل ٹی ٹونٹی سیزن 4کا اعلان
امارات کے قومی دن 2دسمبر 2025سے شروع ہوگا
بدھ 14 مئی 2025 17:05
(جاری ہے)
ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی ٹونٹی کے سیزن 3میں کچھ بڑے ٹی ٹونٹی اسٹارز نے حصہ لیا جن میں ، نکولس پورن، سیم کرن (ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی ۔
ریڈ بیلٹ فاتح)، شائی ہوپ (ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رنز ۔ گرین بیلٹ فاتح)، فضل حق فاروقی (سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے ۔ وائٹ بیلٹ فاتح)، آندرے رسل، سنیل نارائن، جیسن ہولڈر، ایلکس ہیلز، فخر زمان، لوکی فرگوسن، ڈیوڈ وارنر، روومین پاول، داسن شناکا، رحمان اللہ گرباز، جیمز ونس، شمرون ہیٹمائر، ٹام بینٹن، روماریو شیفرڈ،ٹم سائوتھی، ٹم سیفرٹ، میتھیو ویڈ، جیسن رائے، عادل رشید اور ایڈم زامپا شامل تھے۔دبئی کیپیٹلز نے اتوار 9فروری 2025کو دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں سنسنی خیز فائنل میں ڈیزرٹ وائپرز کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کی تھی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
حرا مانی کا نئے جنون میں مبتلا ، بکھرے بالوںمیں ڈرم بجاتے تصاویر وائرل
-
فیفا اور اے ایف سی وفود کی آمد میں تاخیر، پاکستان فٹبال فیڈریشن کا اجلاس موخر
-
آئی پی ایل: پاک بھارت کشیدگی کے دوران نقصان سے پریشان بھارتی کرکٹ بورڈ رولز تبدیل کرنے پر مجبور
-
پی ایس ایل کرکٹ میچز،17 سے 19 مئی کے دوران شہریوں کے لئے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا
-
پی سی بی کا شان مسعود کو ٹیسٹ کپتانی سے ہٹانے پر غور
-
ہاکی ایشیاکپ: بھارت نے پاکستان کو ایونٹ سے باہر کرنے کا منصوبہ بنالیا، پی ایچ ایف خاموشی تماشائی
-
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان
-
شکیب الحسن کی 8 سال بعد پی ایس ایل میں واپسی
-
آئی پی ایل‘ پاک بھارت کشیدگی کے نقصان سے پریشان بھارتی کرکٹ بورڈ رولزتبدیل کرنے پرمجبور
-
ویسٹ انڈیز کی ویمنزٹیم دورہ انگلینڈ کے دوران تین ٹی ٹونٹی اور تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی
-
سکواش کے فروغ کیلئے دسمبرمیں کوئٹہ میں انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کااعلان
-
ٹاپ سیڈڈ آریانا سبالینکا کا اٹالین اوپن ٹینس ویمنزسنگلز کوارٹر فائنل میں سفرتمام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.