
سیکرٹری داخلہ پنجاب کا سول ڈیفنس محفوظ بنکر کا دورہ،رضاکاران کی رجسٹریشن کیلئے پورٹل کی ہدایت
جمعرات 15 مئی 2025 19:51
(جاری ہے)
سیکرٹری داخلہ نے کہا کہ10 لاکھ نئے رضاکاران کی تربیت کیلئے تمام وسائل فراہم کئے جا رہے ہیں۔
انہوں نے ہدایت کی کہ عوامی سہولت کیلئے پنجاب بھر میں موجود سول ڈیفنس دفاتر اور افسران کے رابطہ نمبروں کی تشہیر کی جائے۔سول ڈیفنس کے آلات اور وسائل کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جائے۔سیکرٹری داخلہ پنجاب نے کہا کہ سول ڈیفنس آلات کی خریداری کیلئے500 ملین روپے کے فنڈز جاری کئے ہیں۔ان فنڈز سے شفاف انداز میں فوری ضرورت کے آلات کی خریداری کی جائے۔سیکرٹری داخلہ نے بتایا کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران سول ڈیفنس اور ریسکیو1122 صوبہ بھر میں کی گئی مشترکہ تربیتی مشقوں کے دوران ڈیڑھ لاکھ سے زائد طلبہ اور شہریوں کی تربیت کروا چکے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ سول ڈیفنس کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پیشگی تیاری مکمل کرنے کا ٹاسک دیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کا صنعتی اور مائنز ورکرز کے بچوں کیلئے اعلی تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم کا اعلان
-
راولپنڈی میں پیکا ایکٹ کے تحت 10 سے 15 وکلاء کیخلاف مقدمہ درج
-
ایران اسرائیل کشیدگی، صرف 2 دن میں دنیا بھر کی 6 ہزار پروازیں منسوخ
-
وفاق نے تمام ترقیاتی منصوبے سندھ کو واپس نہ کیے تو پیپلزپارٹی بجٹ کی حمایت نہیں کرے گی، مراد علی شاہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق کمیٹی تشکیل، کمیٹی ہفتہ وار بنیاد پر اپنی سفارشات وزیراعظم کو پیش کرے گی
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.