
میئر تربت کا آپسر شاہ آباد گرلز سکول کا دورہ، بنیادی مسائل کے حل کی ہدایت
جمعرات 15 مئی 2025 20:30
(جاری ہے)
سکول کی ہیڈ مسٹریس نے میئر تربت کو سکول میں درپیش سنگین مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ ادارے کو اس وقت پانی، بجلی اور سولر سسٹم کی شدید قلت کا سامنا ہے جبکہ چند کلاس رومز کو مرمت کی بھی ضرورت ہے۔
میئر تربت بلخ شیر قاضی نے سکول انتظامیہ کے مسائل غور سے سننے کے بعد انہیں اپنی دستیاب وسائل کے مطابق حل کرانے کی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے متعلقہ عملے کو فوری طور پر سکول کے بنیادی مسائل کے حل کے لیے اقدامات اٹھانے کی بھی ہدایت جاری کی۔عوامی حلقوں نے میئر تربت کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے اُمید ظاہر کی ہے کہ سکول کی بنیادی سہولیات جلد بحال کی جائیں گی تاکہ طالبات بہتر تعلیمی ماحول میں تعلیم حاصل کر سکیں۔مزید قومی خبریں
-
مادملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 58ویں برسی 9جولائی کو منائی جائے گی
-
کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا26واں یوم شہادت 5جولائی کو منایا جائے گا
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.