مستونگ میں ایس پی کے گھر پر نامعلوم افراد کے دستی بم حملے میں ایک راہ گیر زخمی ہوگیا

جمعرات 15 مئی 2025 22:55

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2025ء) مستونگ میں ایس پی کے گھر پر نامعلوم افراد کے دستی بم حملے میں ایک راہ گیر زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعرات کو مستونگ میں نامعلوم افراد نے ایس پی کے گھر پر دستی بم پھینکا جو زورداردھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں ایک راہ گیر محمد عالم زخمی ہوگیا جسے فوری طور پر ہسپتال پہنچادیا گیا انتظامیہ مزید کارروائی کررہی ہے

متعلقہ عنوان :