
فیصل آباد ریجنل پولیس نے رواں سال کے دوران 182 گینگز اور 4336 اشتہاریوں سمیت سینکڑوں جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرلیا
جمعہ 16 مئی 2025 12:10
(جاری ہے)
ملزمان کے قبضہ سے چرس1008کلوگرام،آئس22کلوگرام،180کلو گرام ہیروئن،202کلوگرام افیون اورشراب 35009 لیٹربرآمد کی گئی۔ ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیوں میں 2363 افراد کیخلاف کارروائی کرکے مقدمات درج کئے گئے۔
ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 1942 پسٹل،15ریوالور، 202 بندوقیں، 61 کلاشنکوف، 142رائفل اور8343 گولیاں برآمد کی گئیں۔ترجمان نے مزید بتایا کہ ریجنل پولیس نے انسداد جرائم کو کنٹر ول کر نے کے ساتھ ساتھ کیٹگری A کے 1206 اور کیٹگری B کے 3130مجرمان اشتہاری گرفتار کئے۔ آر پی او فیصل آباد نے اس حوالے سے کہا کہ قانون کی بالادستی اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے بھر پور ایکشن جاری ہے۔سٹریٹ کرائم بالخصوص ڈکیتی و راہزنی،ہاؤس رابری کے خاتمہ اور اس میں کمی کے لیے موثراورقابل عمل حکمت عملی اختیار کی جائے گی۔مجرمان اشتہاریوں،منشیا ت فروشوں،جوئے کے اڈوں اور قحبہ خانوں،ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا جائے اور ان کے خلاف بلاتفریق کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری
-
گورنر خیبرپختونخوا سےمعروف پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین تنویر احمد کی قیادت میں وفد کی ملاقات
-
کراچی ، جشن آزادی پرہوائی فائرنگ کے واقعات ، زخمیوں کی تعداد 115 تک پہنچ گئی
-
کراچی،لڑکی کے اغوا، گینگ ریپ اور بلیک میلنگ کے مجرم کو 50 سال قید، 16 لاکھ روپے جرمانہ
-
سندھ رینجرز نے شہریوں کے اغوا میں ملوث منظم گروہ کے 4ملزمان گرفتار کرلیا
-
تربیلا ڈیم میں پانی کی صورت حال سنگین ہو گئی ، پانی کی آمد چار لاکھ کیوسک سے تجاوز کر گئی
-
شرمیلا فاروقی کا خواتین کی جبری بے دخلی کے خاتمہ کے لیے فوجداری قوانین میں ترمیمی بل پر تیزی سے عملدرآمد کا مطالبہ
-
بابائے اردو مولوی فضل حق کی برسی ہفتہ کو منائی گئی
-
بابائے اردومولوی عبدالحق کی 64 ویں برسی منائی گئی
-
لاہور ،7سالہ بچی سے نازیباحرکات کرنے والا ملزم گرفتار
-
سی سی ڈی اغواء برائے تاوان سیل کی کارروائی، لاپتہ 10بچے بازیاب
-
پنجاب کے دریاں میں پانی کی سطح بلند، کئی مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.