
لاڑکانہ پولیس کی کارروائیاں ،7 ڈرگ ڈیلرز رنگے ہاتھوں گرفتار، چرس اور چھینی گئی موٹرسائیکل برآمد
ہفتہ 17 مئی 2025 09:40
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق شہید ڈی ایس پی عبدالمالک بھٹو پولیس نے میونسپل سٹیڈیم کے قریب نارکاٹکس ڈیلر غلام حسین کھوکھر اور اسداللہ کھوکھر کو 2150 گرام چرس سمیت، تعلقہ پولیس نے وگن روڈ سے ڈرگ ڈیلر لیاقت دھامرہ کو ایک کلو سے زائد چرس سمیت، دھامراہ پولیس نے ناریجا برج سے منشیات فروش ملزم سعید شر کو ایک کلو سے زائد چرس سمیت، عاقل پولیس نے پھل برج سے ڈرگ ڈیلر ممتاز عرف پپو بھٹو کو ایک کلو سے زائد چرس سمیت، سچل پولیس نے منشیات فروش ملزم طاہر آرائیں کو آدھا کلو سے زائد چرس سمیت اور باڈہ پولیس نے بوتھرو روڈ والے علاقے سے روپوش ملزم شوکت کوری کو گرفتار کرلیا ۔
ادھر، دھامرہ پولیس نے شہری راشد مزاری سے چھینا گیا قیمتی موبائل فون اور ڈوکری پولیس نے حافظ نصیر میمن کی چھینی گئی موٹرسائیکل برآمد کرکے اصل مالکان کے حوالے کردیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔مزید قومی خبریں
-
امریکی شہری سے پولیس اہلکاروں کی جانب سے 80 ہزار ڈالر رشوت وصولی ، بڑا انکشاف سامنے آگیا
-
نمبر پلیٹس کی تبدیلی یا عوام کی تذلیل عوام کا غصہ عروج پر ، شہری حقوق کمیٹی حکومت پر برس پڑی
-
سستی بجلی کی فراہمی میں ایس ٹی ڈی سی کا کلیدی کردار ہے، وزیرتوانائی سندھ
-
ہم چاہتے ہیں کراچی پریس کلب کو کسی اور جگہ شفٹ کر دیں، شرجیل میمن
-
گورنر سندھ کی ایرانی سفارتخانے آمد: اسرائیلی جارحیت پر شدید مذمت اور یکجہتی کا اظہار
-
پشاور ہائی کورٹ :علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت میں توسیع
-
پشاور ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے کی تعمیر کے لیے این ایچ اے کو 90 دن کا وقت دیدیا
-
جولائی اور اگست میں اسلام آباد ہائیکورٹ کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
عمران خان اپنے ہی لوگوں کی سیاست کے باعث جیل میں ہیں، شرجیل میمن
-
جناح انسٹیٹیوٹ کا نام تبدیل کرنا حکمرانوں کی چھوٹی سوچ کی عکاسی کرتا ہی: جاوید قصوری
-
خواجہ سلمان رفیق کا داتا درباردورہ، 9 محرم کے غسل مبارک انتظامات کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا پیپلز ٹرین سروس شروع کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.