مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے حافظ عبد الکریم سینیٹر منتخب

ہفتہ 17 مئی 2025 11:55

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2025ء)مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے حافظ عبد الکریم کو سینیٹر منتخب کر لیا گیا،جن کے سینیٹر ہونے پر اتحاد العلما ضلع سرگودھا کے قاری عبدالوحید،قاضی نگاہ مصطفے ،ملک ضیا الحق ،شیخ نعیم طاہر ،میاں طاہر محمود ،شیخ سعید اختر کوہلی اور دیگر نے مبارکباد دیتے ہوئے ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ علامہ ساجد میر کے مشن کو جاری و ساری رکھیں گے۔