
علیمہ خان کا کنول شوذب سے بات کرنے سے انکار
بس چھوڑو، تم نے جو کہا ٹھیک ہے، ہمارے خلاف بہت سارے لوگ باتیں کرتے ہیں، ہمیں اب عادت ہوگئی ہے،علیمہ خان
ہفتہ 17 مئی 2025 18:11

(جاری ہے)
کنول شوزب نے کہا کہ علیمہ آپا میں آپ سے بات کرنا چاہتی ہوں، پرانی ویڈیو کے مخصوص حصے کو میرے کے خلاف استعمال کیا گیا۔
کنول شوذب کی بات پر علیمہ خان نے کہا کہ بس چھوڑو، تم نے جو کہا ٹھیک ہے، ہمارے خلاف بہت سارے لوگ باتیں کرتے ہیں، ہمیں اب عادت ہوگئی ہے۔بعد ازاں عدالت کے باہر گفتگو میں کنول شوزب نے کہا کہ ان کا علیمہ خان سے کوئی اختلاف یا گلہ نہیں ہے۔مزید اہم خبریں
-
فلسطینی مسئلے کا دو ریاستی حل ہی دیرپا امن کا ضامن، گوتیرش
-
پاکستان نے چین، افغانستان اور ایران کے راستے روس تک 6 تجارتی راہداریوں کی نشاندہی کردی
-
پاکستان کا بیانیہ دنیا میں اجاگر کرنے کیلئے پورا پلان تیار ہوچکا ہے
-
امریکا نے پاکستان کی 18 کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی
-
10مئی کے بعد پوری دنیا میں ایک توانا اور طاقتور پاکستان ابھر کر سامنے آیا ہے
-
پاکستان میں جو دہشتگردی نظر آتی ہے اس کے پیچھے بھارت ہے
-
آج ان لوگوں سے سوال کریں کہ فوج نے دفاع کا اپنا کام کیا ہے یا نہیں؟
-
بھارتی خاتون یوٹیوبر پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار
-
قومی سلامتی کیلئے ہر قسم کی سیاسی تقسیم بھلا کر ایک آواز میں بولنا خوش آئند اقدام ہے‘نوازشریف
-
بھارت مغربی سرحد پر پروکسیز کے ذریعے جنگ لڑ رہا ہے، وہاں بھی شکست کے زخم چاٹے گا، خواجہ آصف
-
شاہ محمود قریشی کو دل کی تکلیف، جیل سے پی آئی سی لاہور منتقل،مختلف ٹیسٹ کیے گئے
-
شہباز شریف کے بانی پی ٹی آئی کیخلاف 10ارب ہر جانے کے دعوے کی سماعت 24مئی تک متوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.